(51)
سورۃ الذاریات
(مکی — کل آیات 60)
ذُوْقُوْا فِتْنَتَكُمْ ؕ هٰذَا الَّـذِىْ كُنْتُـمْ بِهٖ تَسْتَعْجِلُوْنَ
(14)
اپنی شرارت کا مزہ چکھو، یہی ہے وہ (عذاب) جس کی تم جلدی کرتے تھے۔