(51)
سورۃ الذاریات
(مکی — کل آیات 60)
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
وَالـذَّارِيَاتِ ذَرْوًا
(1)
قسم ہے ان ہواؤں کی جو (غبار وغیرہ) اڑانے والی ہیں۔