(50)
سورۃ ق
(مکی — کل آیات 45)
يَوْمَ تَشَقَّقُ الْاَرْضُ عَنْـهُـمْ سِرَاعًا ۚ ذٰلِكَ حَشْرٌ عَلَيْنَا يَسِيْـرٌ
(44)
جس دن ان پر سے زمین پھٹ جائے گی لوگ دوڑتے ہوئے نکل آئیں گے، یہ لوگوں کا جمع کرنا ہمیں بہت آسان ہے۔