سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(48) سورۃ الفتح
(مدنی — کل آیات 29)

لِّتُـؤْمِنُـوْا بِاللّـٰهِ وَرَسُوْلِـهٖ وَتُعَزِّرُوْهُ وَتُـوَقِّرُوْهُ وَتُسَبِّحُوْهُ بُكْـرَةً وَّّاَصِيْلًا (9)

تاکہ تم اللہ پر اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور اس کی مدد کرو اور اس کی عزت کرو اور صبح اور شام اس کی پاکی بیان کرو۔