سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(48) سورۃ الفتح
(مدنی — کل آیات 29)

وَيُعَذِّبَ الْمُنَافِقِيْنَ وَالْمُنَافِقَاتِ وَالْمُشْرِكِيْنَ وَالْمُشْرِكَاتِ الظَّـآنِّيْنَ بِاللّـٰهِ ظَنَّ السَّوْءِ ۚ عَلَيْـهِـمْ دَآئِرَةُ السَّوْءِ ۖ وَغَضِبَ اللّـٰهُ عَلَيْـهِـمْ وَلَعَنَـهُـمْ وَاَعَدَّ لَـهُـمْ جَهَنَّـمَ ۖ وَسَآءَتْ مَصِيْـرًا (6)

اور تاکہ منافق مردوں اور عورتوں کو اور مشرک مردوں اور عورتوں کو عذاب دے جو اللہ کے بارے میں برا گمان رکھتے ہیں، انہیں پر بری گردش ہے، اور اللہ نے ان پر غضب نازل کیا اور ان پر لعنت کی اور ان کے لیے دوزخ تیار کر رکھا ہے، اور وہ برا ٹھکانہ ہے۔