سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(48) سورۃ الفتح
(مدنی — کل آیات 29)

هُوَ الَّـذِىٓ اَنْزَلَ السَّكِـيْنَـةَ فِىْ قُلُوْبِ الْمُؤْمِنِيْنَ لِيَزْدَادُوٓا اِيْمَانًا مَّعَ اِيْمَانِـهِـمْ ۗ وَلِلّـٰهِ جُنُـوْدُ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ ۚ وَكَانَ اللّـٰهُ عَلِيْمًا حَكِـيْمًا (4)

وہی تو ہے جس نے ایمانداروں کے دلوں میں اطمینان اتارا تاکہ ان کا ایمان اور زیادہ ہو جائے، اور آسمانوں اور زمین کے لشکر سب اللہ ہی کے ہیں، اور اللہ خبردار حکمت والا ہے۔