سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(48) سورۃ الفتح
(مدنی — کل آیات 29)

وَهُوَ الَّـذِىْ كَفَّ اَيْدِيَـهُـمْ عَنْكُمْ وَاَيْدِيَكُمْ عَنْـهُـمْ بِبَطْنِ مَكَّـةَ مِنْ بَعْدِ اَنْ اَظْفَرَكُمْ عَلَيْـهِـمْ ۚ وَكَانَ اللّـٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِيْـرًا (24)

اور وہی ہے جس نے وادی مکہ میں ان کے ہاتھ تم سے اور تمہارے ہاتھ ان سے روک دیے اس کے بعد اس نے تمہیں ان پر غالب کر دیا تھا، اور اللہ ان سب باتوں کو جو تم کر رہے تھے دیکھ رہا تھا۔