سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(48) سورۃ الفتح
(مدنی — کل آیات 29)

لِّيَغْفِرَ لَكَ اللّـٰهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِكَ وَمَا تَاَخَّرَ وَيُتِـمَّ نِعْمَتَهٝ عَلَيْكَ وَيَـهْدِيَكَ صِرَاطًا مُّسْتَقِيْمًا (2)

تاکہ آپ کے اگلے اور پچھلے گناہ معاف کر دے اور اپنی نعمت آپ پر تمام کر دے اور تاکہ آپ کو سیدھے راستہ پر چلائے۔