سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(48) سورۃ الفتح
(مدنی — کل آیات 29)

وَمَنْ لَّمْ يُؤْمِنْ بِاللّـٰهِ وَرَسُوْلِـهٖ فَاِنَّـآ اَعْتَدْنَا لِلْكَافِـرِيْنَ سَعِيْـرًا (13)

اور جو لوگ اللہ اور اس کے رسول پر ایمان نہیں لائے سو ہم نے ایسے کافروں کے لیے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے۔