سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(45) سورۃ الجاثیۃ
(مکی — کل آیات 37)

وَاَمَّا الَّـذِيْنَ كَفَرُوْاۖ اَفَلَمْ تَكُنْ اٰيَاتِىْ تُـتْلٰى عَلَيْكُمْ فَاسْتَكْـبَـرْتُـمْ وَكُنْتُـمْ قَوْمًا مُّجْرِمِيْنَ (31)

اور جنہوں نے کفر کیا، (انہیں کہا جائے گا) کیا تمہیں ہماری آیتیں نہیں سنائی جاتی تھیں پھر تم نے غرور کیا اور تم نافرمان لوگ تھے۔