سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(45) سورۃ الجاثیۃ
(مکی — کل آیات 37)

اِنَّـهُـمْ لَنْ يُّغْنُـوْا عَنْكَ مِنَ اللّـٰهِ شَيْئًا ۚ وَاِنَّ الظَّالِمِيْنَ بَعْضُهُـمْ اَوْلِيَآءُ بَعْضٍ ۖ وَاللّـٰهُ وَلِىُّ الْمُتَّقِيْنَ (19)

کیوں کہ وہ اللہ کے سامنے آپ کے کچھ بھی کام نہ آئیں گے، اور بے شک ظالم ایک دوسرے کے دوست ہیں، اور اللہ ہی پرہیزگاروں کا دوست ہے۔