سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(45) سورۃ الجاثیۃ
(مکی — کل آیات 37)

مَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِنَفْسِهٖ ۖ وَمَنْ اَسَآءَ فَعَلَيْـهَا ۖ ثُـمَّ اِلٰى رَبِّكُمْ تُرْجَعُوْنَ (15)

جو کوئی نیک کام کرتا ہے وہ اپنے ہی لیے کرتا ہے، اور جو کوئی برائی کرتا ہے تو اپنے سر پر وبال لیتا ہے، پھر تم اپنے رب کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔