سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(43) سورۃ الزخرف
(مکی — کل آیات 89)

اِنَّ الْمُجْرِمِيْنَ فِىْ عَذَابِ جَهَنَّـمَ خَالِـدُوْنَ (74)

بے شک گناہگار عذابِ دوزخ ہی میں ہمیشہ رہیں گے۔