(43) سورۃ الزخرف
(مکی — کل آیات 89)
وَقَالُوٓا ءَاٰلِـهَتُنَا خَيْـرٌ اَمْ هُوَ ۚ مَا ضَرَبُوْهُ لَكَ اِلَّا جَدَلًا ۚ بَلْ هُـمْ قَوْمٌ خَصِمُوْنَ (58)
اور کہا کیا ہمارے معبود بہتر ہیں یا وہ، یہ ذکر صرف آپ سے جھگڑنے کے لیے کرتے ہیں، بلکہ وہ تو جھگڑالو ہی ہیں۔