سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(43) سورۃ الزخرف
(مکی — کل آیات 89)

فَاِمَّا نَذْهَبَنَّ بِكَ فَاِنَّا مِنْـهُـمْ مُّنْتَقِمُوْنَ (41)

پس اگر ہم آپ کو (دنیا سے) اٹھالیں تو بھی ہم ان سے بدلہ لیں گے۔