سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(43) سورۃ الزخرف
(مکی — کل آیات 89)

فَانْتَقَمْنَا مِنْـهُـمْ ۖ فَانْظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِيْنَ (25)

پھر ہم نے ان سے بدلہ لیا، پھر دیکھ جھٹلانے والوں کا انجام کیا ہوا۔