سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(40) سورۃ المؤمن (غافر)
(مکی — کل آیات 85)

ثُـمَّ قِيْلَ لَـهُـمْ اَيْنَ مَا كُنْتُـمْ تُشْرِكُـوْنَ (73)

پھر ان سے کہا جائے گا کہاں ہیں جنہیں تم شریک بتاتے تھے۔