سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(4) سورۃ النساء
(مدنی — کل آیات 176)

فَاُولٰٓئِكَ عَسَى اللّـٰهُ اَنْ يَّعْفُوَ عَنْـهُـمْ ۚ وَكَانَ اللّـٰهُ عَفُوًّا غَفُوْرًا (99)

پس امید ہے کہ ایسوں کو اللہ معاف کر دے، اور اللہ معاف کرنے والا بخشنے والا ہے۔