سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(4) سورۃ النساء
(مدنی — کل آیات 176)

وَلْيَخْشَ الَّـذِيْنَ لَوْ تَـرَكُوْا مِنْ خَلْفِهِـمْ ذُرِّيَّةً ضِعَافًا خَافُوْا عَلَيْـهِـمْ فَلْيَتَّقُوا اللّـٰهَ وَلْيَقُوْلُوْا قَوْلًا سَدِيْدًا (9)

اور ایسے لوگوں کو ڈرنا چاہیے جو اپنے بعد چھوٹے چھوٹے ایسے بچے چھوڑنے والے ہوں جن کی انہیں فکر ہو تو پھر ان لوگوں کو چاہیے کہ اللہ سے ڈریں اور سیدھی بات کہیں۔