(4)
سورۃ النساء
(مدنی — کل آیات 176)
يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا خُذُوْا حِذْرَكُمْ فَانْفِرُوْا ثُـبَاتٍ اَوِ انْفِرُوْا جَـمِيْعًا
(71)
اے ایمان والو! اپنے ہتھیار لے لو پھر جدا جدا فوج ہو کر نکلو یا سب اکٹھے ہو کر نکلو۔