سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(4) سورۃ النساء
(مدنی — کل آیات 176)

فَمِنْـهُـمْ مَّنْ اٰمَنَ بِهٖ وَمِنْـهُـمْ مَّن صَدَّ عَنْهُ ۚ وَكَفٰى بِجَهَنَّـمَ سَعِيْـرًا (55)

پھر ان میں سے کوئی اس پر ایمان لایا اور کوئی اس سے ہٹ گیا، اور دوزخ کی بھڑکتی ہوئی آگ کافی ہے۔