(4)
سورۃ النساء
(مدنی — کل آیات 176)
اُولٰٓئِكَ الَّـذِيْنَ لَعَنَـهُـمُ اللّـٰهُ ۖ وَمَنْ يَّلْـعَنِ اللّـٰهُ فَلَنْ تَجِدَ لَـهٝ نَصِيْـرًا
(52)
یہی وہ لوگ ہیں جن پر اللہ کی لعنت ہے، اور جس پر اللہ لعنت کرے اس کا تو کوئی مددگار نہیں پائے گا۔