(4) سورۃ النساء
(مدنی — کل آیات 176)
اَلَمْ تَـرَ اِلَى الَّـذِيْنَ يُزَكُّوْنَ اَنْفُسَهُـمْ ۚ بَلِ اللّـٰهُ يُزَكِّىْ مَنْ يَّشَآءُ وَلَا يُظْلَمُوْنَ فَتِيْلًا (49)
کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو اپنی پاکیزگی کا دم بھرتے ہیں، بلکہ اللہ جسے چاہے پاک کرتا ہے اور ان پر دھاگے کے برابر بھی ظلم نہ ہوگا۔