(4) سورۃ النساء
(مدنی — کل آیات 176)
اِنْ تَجْتَنِبُوْا كَبَآئِرَ مَا تُنْـهَوْنَ عَنْهُ نُكَـفِّرْ عَنْكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَنُدْخِلْكُمْ مُّدْخَلًا كَرِيْمًا (31)
اگر تم ان بڑے گناہوں سے بچو گے جن سے تمہیں منع کیا گیا ہے تو ہم تمہارے چھوٹے گناہ معاف کردیں گے اور تمہیں عزت کے مقام میں داخل کریں گے۔