(4)
سورۃ النساء
(مدنی — کل آیات 176)
بَلْ رَّفَـعَهُ اللّـٰهُ اِلَيْهِ ۚ وَكَانَ اللّـٰهُ عَزِيْزًا حَكِـيْمًا
(158)
بلکہ اللہ نے اسے اپنی طرف اٹھا لیا، اور اللہ زبردست حکمت والا ہے۔