سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(4) سورۃ النساء
(مدنی — کل آیات 176)

وَرَفَعْنَا فَوْقَهُـمُ الطُّوْرَ بِمِيْثَاقِهِـمْ وَقُلْنَا لَـهُـمُ ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا وَّقُلْنَا لَـهُـمْ لَا تَعْدُوْا فِى السَّبْتِ وَاَخَذْنَا مِنْـهُـمْ مِّيْثَاقًا غَلِيْظًا (154)

اور ہم نے ان پر کوہِ طور اٹھا کر ان سے عہد لیا اور ہم نے کہا کہ (شہر کے) دروازہ میں سجدہ کرتے ہوئے داخل ہو اور ہم نے کہا کہ ہفتے کے دن کے بارے میں زیادتی نہ کرو اور ہم نے ان سے پختہ عہد لیا۔