(4) سورۃ النساء
(مدنی — کل آیات 176)
وَالَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا بِاللّـٰهِ وَرُسُلِـهٖ وَلَمْ يُفَرِّقُوْا بَيْنَ اَحَدٍ مِّنْـهُـمْ اُولٰٓئِكَ سَوْفَ يُؤْتِيْـهِـمْ اُجُوْرَهُـمْ ۗ وَكَانَ اللّـٰهُ غَفُوْرًا رَّحِيْمًا (152)
اور جو لوگ ایمان لائے اللہ پر اور رسولوں پر اور ان (کو ماننے) میں فرق نہ کیا تو ان لوگوں کو اللہ جلد ان کے ثواب دے گا، اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔