(4) سورۃ النساء
(مدنی — کل آیات 176)
اَلَّـذِيْنَ يَتَّخِذُوْنَ الْكَافِـرِيْنَ اَوْلِيَآءَ مِنْ دُوْنِ الْمُؤْمِنِيْنَ ۚ اَيَبْتَغُوْنَ عِنْدَهُـمُ الْعِزَّةَ فَاِنَّ الْعِزَّةَ لِلّـٰهِ جَـمِيْعًا (139)
وہ جو مسلمانوں کو چھوڑ کر کافروں کو اپنا دوست بناتے ہیں کیا ان کے ہاں سے عزت چاہتے ہیں، سو ساری عزت اللہ ہی کے قبضہ میں ہے۔