(4) سورۃ النساء
(مدنی — کل آیات 176)
مَّنْ كَانَ يُرِيْدُ ثَـوَابَ الـدُّنْيَـا فَعِنْدَ اللّـٰهِ ثَـوَابُ الـدُّنْيَـا وَالْاٰخِرَةِ ۚ وَكَانَ اللّـٰهُ سَـمِيْعًا بَصِيْـرًا (134)
جو شخص دنیا کا ثواب چاہتا ہے تو اللہ کے پاس دنیا کا ثواب بھی ہے اور آخرت کا بھی، اور اللہ سننے والا دیکھنے والا ہے۔