سورت نمبر   آیت نمبر
مکمل سورت

(4) سورۃ النساء (مدنی — کل آیات 176)

لَّا خَيْـرَ فِىْ كَثِيْـرٍ مِّنْ نَّجْوَاهُـمْ اِلَّا مَنْ اَمَرَ بِصَدَقَـةٍ اَوْ مَعْـرُوفٍ اَوْ اِصْلَاحٍ بَيْنَ النَّاسِ ۚ وَمَنْ يَّفْعَلْ ذٰلِكَ ابْتِغَـآءَ مَرْضَاتِ اللّـٰهِ فَسَوْفَ نُـؤْتِيْـهِ اَجْرًا عَظِيْمًا (114)

ان لوگوں کی خفیہ سرگوشیوں میں اکثر کوئی بھلائی نہیں ہوتی ہاں مگر ایسا کیا جائے صدقہ کرنے کے لیے یا کوئی نیک کام کرنے کے لیے یا لوگوں میں صلح کرانے کے لیے (تو اچھی بات ہے)، اور جو شخص یہ کام اللہ کی رضا جوئی کے لیے کرے تو ہم اسے بڑا ثواب دیں گے۔