سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(4) سورۃ النساء
(مدنی — کل آیات 176)

وَمَنْ يَّكْسِبْ خَطِيٓـئَةً اَوْ اِثْمًا ثُـمَّ يَرْمِ بِهٖ بَرِيٓئًا فَقَدِ احْتَمَلَ بُـهْتَانًا وَّاِثْمًا مُّبِيْنًا (112)

اور جو کوئی خطا یا گناہ کرے پھر کسی بے گناہ پر (اس کی) تہمت لگا دے تو اس نے بڑے بہتان اور صریح گناہ کا بوجھ سمیٹ لیا۔