سورت نمبر   آیت نمبر
مکمل سورت

(4) سورۃ النساء (مدنی — کل آیات 176)

هَآ اَنْتُـمْ هٰٓؤُلَآءِ جَادَلْتُـمْ عَنْـهُـمْ فِى الْحَيَاةِ الـدُّنْيَاۖ فَمَنْ يُّجَادِلُ اللّـٰهَ عَنْـهُـمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ اَم مَّنْ يَّكُـوْنُ عَلَيْـهِـمْ وَكِيْلًا (109)

ہاں تم لوگوں نے ان مجرموں کی طرف سے دنیا کی زندگی میں تو جھگڑا کر لیا، پھر قیامت کے دن ان کی طرف سے اللہ کے ساتھ کون جھگڑے گا یا ان کا وکیل کون ہوگا۔