(37)
سورۃ الصافات
(مکی — کل آیات 182)
قَالَ تَاللّهِ اِنْ كِدْتَّ لَتُـرْدِيْنِ
(56)
کہے گا اللہ کی قسم! تو تو قریب تھا کہ مجھے ہلاک ہی کر دے۔