(37)
سورۃ الصافات
(مکی — کل آیات 182)
فَحَقَّ عَلَيْنَا قَوْلُ رَبِّنَآ ۖ اِنَّا لَـذَآئِقُوْنَ
(31)
پھر ہم سب پر ہمارے رب کا قول پورا ہوگیا، کہ ہم سب عذاب چکھنے والے ہیں۔