(37)
سورۃ الصافات
(مکی — کل آیات 182)
وَمَا مِنَّـآ اِلَّا لَـهٝ مَقَامٌ مَّعْلُوْمٌ
(164)
اور ہم میں سے کوئی بھی ایسا نہیں کہ جس کے لیے ایک درجہ معین نہ ہو۔