(37) سورۃ الصافات
(مکی — کل آیات 182)
وَجَعَلُوْا بَيْنَهٝ وَبَيْنَ الْجِنَّـةِ نَسَبًا ۚ وَلَقَدْ عَلِمَتِ الْجِنَّـةُ اِنَّـهُـمْ لَمُحْضَرُوْنَ (158)
اور انہوں نے اس کے اور جنوں کے درمیان رشتہ قائم کر دیا ہے، اور جنوں کو معلوم ہے کہ وہ ضرور حاضر کیے جائیں گے۔