(37)
سورۃ الصافات
(مکی — کل آیات 182)
اَمْ خَلَقْنَا الْمَلَآئِكَـةَ اِنَاثًا وَّهُـمْ شَاهِدُوْنَ
(150)
کیا ہم نے فرشتوں کو عورتیں بنایا ہے اور وہ دیکھ رہے تھے۔