(37)
سورۃ الصافات
(مکی — کل آیات 182)
وَقَالُوٓا اِنْ هٰذَآ اِلَّا سِحْرٌ مُّبِيْنٌ
(15)
اور کہتے ہیں یہ تو محض صریح جادو ہے۔