(37)
سورۃ الصافات
(مکی — کل آیات 182)
اِذْ نَجَّيْنَاهُ وَاَهْلَهٝٓ اَجْـمَعِيْنَ
(134)
جب کہ ہم نے اس کو اور اس کے سب گھر والوں کو نجات دی۔