سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(36) سورۃ یس
(مکی — کل آیات 83)

قَالُـوٓا اِنَّا تَطَيَّـرْنَا بِكُمْ ۖ لَئِنْ لَّمْ تَنْتَـهُوْا لَنَرْجُـمَنَّكُمْ وَلَيَمَسَّنَّكُمْ مِّنَّا عَذَابٌ اَلِـيْـمٌ (18)

انہوں نے کہا کہ ہم نے تو تمہیں منحوس سمجھا ہے، اگر تم باز نہ آؤ گے تو ہم تمہیں سنگسار کر دیں گے اور تمہیں ہمارے ہاتھ سے ضرور دردناک عذاب پہنچے گا۔