سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(35) سورۃ فاطر
(مکی — کل آیات 45)

اِنَّ اللّـٰهَ عَالِمُ غَيْبِ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ ۚ اِنَّهٝ عَلِيْـمٌ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ (38)

بے شک اللہ آسمانوں اور زمین کے غیب جانتا ہے، بے شک وہ سینوں کے بھید خوب جانتا ہے۔