(30)
سورۃ الروم
(مکی — کل آیات 60)
فَسُبْحَانَ اللّـٰهِ حِيْنَ تُمْسُوْنَ وَحِيْنَ تُصْبِحُوْنَ
(17)
پھر اللہ کی تسبیح کرو جب تم شام کرو اور جب تم صبح کرو۔