(3) سورۃ آل عمران
(مدنی — کل آیات 200)
قُلْ يَآ اَهْلَ الْكِتَابِ لِمَ تَكْـفُرُوْنَ بِاٰيَاتِ اللّهِۖ وَاللّـٰهُ شَهِيْدٌ عَلٰى مَا تَعْمَلُوْنَ (98)
کہہ دو اے اہلِ کتاب! اللہ کی آیتوں کا کیوں انکار کرتے ہو، اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس پر گواہ ہے۔