سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(3) سورۃ آل عمران
(مدنی — کل آیات 200)

قُلْ صَدَقَ اللّـٰهُ ۗ فَاتَّبِعُوْا مِلَّـةَ اِبْـرَاهِيْمَ حَنِيْفًاۖ وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِيْنَ (95)

کہہ دو اللہ نے سچ فرمایا ہے، اب ابراھیم کے دین کے تابع ہو جاؤ جو ایک (اللہ) ہی کے ہو گئے تھے، اور مشرکوں میں سے نہ تھے۔