سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(3) سورۃ آل عمران
(مدنی — کل آیات 200)

وَقَالَتْ طَّـآئِفَةٌ مِّنْ اَهْلِ الْكِتَابِ اٰمِنُـوْا بِالَّـذِىٓ اُنْزِلَ عَلَى الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَجْهَ النَّـهَارِ وَاكْفُرُوٓا اٰخِرَهٝ لَعَلَّهُـمْ يَرْجِعُوْنَ (72)

اور اہل کتاب میں سے ایک جماعت نے کہا جو کچھ مسلمانوں پر اترا ہے اس پر صبح ایمان لاؤ اور شام کو اس سے انکار کردو شاید کہ وہ بھی پھر جائیں۔