(3)
سورۃ آل عمران
(مدنی — کل آیات 200)
فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّ اللّـٰهَ عَلِـيْمٌ بِالْمُفْسِدِيْنَ
(63)
پھر اگر پھر جائیں تو بے شک اللہ فساد کرنے والوں کو جانتا ہے۔