(3) سورۃ آل عمران
(مدنی — کل آیات 200)
فَلَمَّآ اَحَسَّ عِيسٰى مِنْـهُـمُ الْكُفْرَ قَالَ مَنْ اَنْصَارِىٓ اِلَى اللّـٰهِ ۖ قَالَ الْحَوَارِيُّوْنَ نَحْنُ اَنْصَارُ اللّهِۚ اٰمَنَّا بِاللّـٰهِۚ وَاشْهَدْ بِاَنَّا مُسْلِمُوْنَ (52)
جب عیسٰی نے بنی اسرائیل کا کفر معلوم کیا تو کہا کہ اللہ کی راہ میں میرا کون مددگار ہے؟ حواریو ں نے کہا ہم اللہ کے دین کی مدد کرنے والے ہیں، ہم اللہ پر یقین لائے، اور تو گواہ رہ کہ ہم فرمانبردار ہونے والے ہیں۔