سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(3) سورۃ آل عمران
(مدنی — کل آیات 200)

قَالَ رَبِّ اَنَّـٰى يَكُـوْنُ لِىْ غُلَامٌ وَّّقَدْ بَلَغَنِىَ الْكِبَـرُ وَامْرَاَتِىْ عَاقِـرٌ ۖ قَالَ كَذٰلِكَ اللّـٰهُ يَفْعَلُ مَا يَشَآءُ (40)

کہا اے میرے رب! میرا لڑکا کہاں سے ہوگا حالانکہ میں بڑھاپے کو پہنچ چکا ہوں اور میری بیوی بانجھ ہے، فرمایا اللہ اسی طرح جو چاہتا ہے کرتا ہے۔