(3) سورۃ آل عمران
(مدنی — کل آیات 200)
فَتَقَبَّلَـهَا رَبُّهَا بِقَبُوْلٍ حَسَنٍ وَّاَنْبَتَـهَا نَبَاتًا حَسَنًا وَّكَفَّلَـهَا زَكَرِيَّا ۖ كُلَّمَا دَخَلَ عَلَيْـهَا زَكَرِيَّا الْمِحْرَابَ وَجَدَ عِنْدَهَا رِزْقًا ۖ قَالَ يَا مَرْيَـمُ اَنّـٰى لَكِ هٰذَا ۖ قَالَتْ هُوَ مِنْ عِنْدِ اللّـٰهِ ۖ اِنَّ اللّـٰهَ يَرْزُقُ مَنْ يَّشَآءُ بِغَيْـرِ حِسَابٍ (37)
پھر اسے اس کے رب نے اچھی طرح سے قبول کیا اور اسے اچھی طرح بڑھایا اور وہ زکریا کو سونپ دی، جب زکریا اس کے پاس حجرہ میں آتے تو اس کے پاس کچھ کھانے کی چیز پاتے کہتے اے مریم! تیرے پاس یہ چیز کہاں سے آئی ہے، وہ کہتی یہ اللہ کے ہاں سے آئی ہے، اللہ جسے چاہے بے قیاس رزق دیتا ہے۔