(3)
سورۃ آل عمران
(مدنی — کل آیات 200)
مَتَاعٌ قَلِيْلٌ ۚ ثُـمَّ مَاْوَاهُـمْ جَهَنَّـمُ ۚ وَبِئْسَ الْمِهَادُ
(197)
یہ تھوڑا سا فائدہ ہے، پھر ان کا ٹھکانا دوزخ ہے، اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے۔